اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان نے اپنی گفتگو کے دوران کہا کہ اس ملک کے سرکاری دفاتر میں نافذ ’’حجاب ممنوع‘] کے قانون کو ہٹا دیا جاتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ ترکی کی حکومت نے اس ملک کی خواتین پر پابندی لگا رکھی تھی کہ وہ بغیر حجاب کے سرکاری دفاتر میں حاضر ہوں جبکہ اس ملک کی اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ ترکی میں لگائی گئی اس پابندی کے بعد بہت سارے مذہبی گھرانوں کی خواتین نے دفتروں میں جانا چھوڑ دیا تھا اس لیے کہ روسری اور نقاب کے ساتھ دفتروں میں حاضر ہونے والی خواتین کی توہین کی جاتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
29 ستمبر 2013 - 20:30
News ID: 468271
ترکی کے وزیر اعظم نے اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ اس ملک کے سرکاری دفاتر میں جو خواتین کے حجاب کے ساتھ حاضر ہونے پر پابندی لگائی گئی تھی وہ ہٹا دی جاتی ہے۔